0

قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے اظہر علی کیا کریں شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ (یکم دسمبر) سے فعال ہو جائے گی۔ اظہر علی نے اپنے ایک بیان میں ”اظہر علی کرکٹ اکیڈمی“ کے نام سے لاہور میں اکیڈمی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ (یکم دسمبر) سے کرکٹ اکیڈمی کھل جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں