0

حکومت کا مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ تاجروں کے لئے بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈسیک)پنجاب حکومت نے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹس شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دوسری جانب لاہور چیمبر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔ طارق مصباح نے کہا کہ مارکیٹس چھ بجے بند کرنے کے اعلان کے بعد رش میں مزید اضافہ ہو گا لہٰذا مارکیٹس چھ بجے بند نہ کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں