0

حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان؛پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا مئوقف آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاشف مرزانے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجا رہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرکاشف مرزا نے سکول بند کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سا ل تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے،پہلے بھی ملک میں بڑی تعداد میںبچے سکولز سے باہر تھے ،87فیصد والدین بچوں کوسکولز بھیجنے کے خواہاں تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں