0

(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد؛شائقین کرکٹ کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور شروع کر دیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ہے لہٰذا اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی اور کورونا وائرس کی وجہ سے آﺅٹ ڈور ایونٹ کرانے کی حکمت عملی کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کیلئے نیشنل سٹیڈیم کراچی کے مقام پر مشاورت جاری ہے جبکہ کورونا کی وجہ سے ڈرافٹنگ آن لائن کروانے کا بھی آپشن رکھا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں