0

نواز شریف کی میت کے ساتھ کون پاکستان آئے گا میت کی وطن واپسی کے لئے کتنا وقت درکار ہو گا لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی بہن کوثر اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت کو لے کر دو سے تین روز میں لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیر اعظم کی والدہ کا ڈیتھ سرٹیفکٹ اور دوسری دستاویزات مکمل کرنے میں دو سے تین دن کا وقت لگ جائے گا جس کے بعد ان کی میت تدفین کے لیے لاہور روانہ کی جائے گی۔لاہور روانگی سے قبل مرحومہ شمیم اختر کی نماز جنازہ مرکزی لندن کی ریجنٹ اسلامک سینٹر میں بھی ادا کی جائے گی جہاں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خاندان کے دیگر قریبی مرد حضرات شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں