0

سٹار بلے باز فخر زمان بارے تشویش ناک خبر موصول؛شائقین کر کٹ کے لئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعدد مرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے یہ فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں