0

شہبازشریف ، حمزہ شہبازکی پیرول پر رہائی کی درخواست، کتنے عرصے کیلئے رہائی مانگی گئی لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی جانب سے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر شہبازشریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کرا دی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پررہائی کیلئے درخواست ن لیگ کے رہنماعطا اللہ تارڑ نے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی،درخواست میں کہاگیاہے کہ شہبازشریف کووالدہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے رہاکیاجائے، درخواست میں 2 ہفتے کیلئے پیرول پررہائی کی استدعا کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں