0

جی بی ایل اے 3 الیکشن، تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پی پی امیدوار کی چوتھی پوزیشن

غذر (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 3 میں بھی میدان مار لیا۔
جی بی ایل اے 3 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سہیل عباس شاہ نے 6873 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔ آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال 4678 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں