0

آج بڑا فیصلہ ؛تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند والدین کے لئے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند کردیے جائیں گے، اس بات کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔صوبائی وزرائےتعلیم کی کانفرنس آج ہوگی، وفاقی وزیرتعلیم پریس کانفرنس میں فیصلوں کا اعلان کریں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی اہم کانفرنس آج ہوگی۔انہوں نے کہا کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس کے بعد دوپہر 12:30 بجے پریس کانفرنس کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں