0

حکومت میں اگر تھوڑی بہت بھی انسانیت باقی ہے تو نواز شریف کے ملک آنے پر روکاٹیں نہ ڈالے،سندھ سے مطالبہ آ گیا

سکھر(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدرسیدشاہ محمد شاہ نےکہاہےکہ ن لیگ کےقائدمیاں نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کےانتقال کے باعث سندھ میں ن لیگ کی تمام تر سیاسی و غیر سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی،حکومت میں اگرتھوڑی بہت بھی انسانیت باقی ہےتونواز شریف کے ملک آنے پر روکاٹیں نہ ڈالے، موجودہ حکومت کنٹینر کورونا حکومت ہے، جس نے ملک کو ہر سطح پر تباہ کر رکھا ہے اور کنٹینر کرونا حکومت سے بچنے کیلئے اسے گھر بھیجنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں