لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں لیکن کچھ دنوں سے وہ بہت زیادہ بیمار اور کمزور ہوگئی تھیں۔ کل رات ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کا ایک پھیپھڑا ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔
