0

ہم بھی افسردہ ہیں ؛ آرمی چیف جنرل باجوہ نے میاں بردران کو کیا پیغام بھیج دیا جانئے بڑی خبر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں بردرا ن کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں