0

شہباز شریف کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں بھائیوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی جان کرہر لیگی کارکن اشکبار ہو جائے گا

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور جیل میں قید اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان والدہ کے انتقال کے بعد ٹیلیفونک رابطہ ہوگیا۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے شہباز شریف کو والدہ اور حمزہ شہباز کو دادی شمیم اختر کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا اور تدفین سے متعلق مشاورت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں