0

تحریک لبیک کے سربراہ کا انتقال، مولانا فضل الرحمان کا پیغام بھی آگیا

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ اور تحریک لبیک کے سربراہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں جاری پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں