0

ن لیگ کو ایک دن میں دھرا صدمہ والدہ نواز شریف ،شہباز شریف کے بعد سابق وفاقی وزیر کے والد بھی انتقال کرگئے

شکر گڑھ(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد انور عزیز چودھری انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر انور عزیز چودھری انتقال کر گئے،انور عزیز چودھری سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری کے والد تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں