0

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے حوالے سے افسوسناک خبرلیگی کارکن یہ خبر ضرورپڑیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے کیپٹن صفدر کو ادویات جاری رکھنے اورمزید دو ہفتے مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی طبعیت بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں