0

اختلافات کھل کر سامنے آگئے سینیئر حکومتی وزیر سے اہم وزارت واپس لے لی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے 2 اضافی وزارتیں واپس لے لی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت سے سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارتیں واپس لے لی گئی ہیں۔ 2 وزارتیں واپس لینے کے بعد انہیں کو آپریٹو کی وزارت کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اب ان کے پاس قانون اور کو آپریٹو کی وزارتیں رہیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں