لبنان (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان میں 70 قیدیوں نے جیل کا دروازہ توڑ کر محافظوں پر حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔ تاہم جیل توڑ کر بھاگنے والوں میں سے 5 قیدی ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔