0

امریکہ رکھو اپنی کرونا ویکسین اپنے پاس ڈاو یونیورسٹی کراچی کی بڑی کامیابی، کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (ویب ڈ یسک) ڈاو یونیورسٹی کراچی کی بڑی کامیابی، کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔ جان بچانے والی دوا کے کامیاب کلینکل ٹرائل ڈاو یونیورسٹی میں جاری ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق آئی سی یو میں داخل کورونا کے انتہائی بیمار مریضوں کی ریکوری 60فیصد رہی جبکہ کورونا کے شدید بیمار مریضوں میں سی آئی وی آئی جی سے ریکوری 100فیصد رہی۔ڈاؤیونیورسٹی نے انٹر اوینس امیونوگلوبیولن کا اعلان اپریل کے دوسرے ہفتے میں کیا تھا۔ انجیکشن کورونا سے صحتیاب مریضوں کے پلازما سے اینٹی باڈیز کشید کرکے تیار کیا جاتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں