0

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حوالے سے تشویش ناک خبر موصول

ماسکو(ویب ڈسیک)روس کے ایک سیاستدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ناقد سیاسی رہنما ویلری سولوی نے انکشاف کیا ہے کہ پیوٹن نے رواں سال فروری میں پیٹ کے کینسر کی سرجری کرائی ہے۔رپورٹ کے مطابق 68 سالہ صدر حکمرانی کے لیے اپنی بیٹی کو تیار کر رہے ہیں اور وہ اگلے سال کے آخر میں صدارت کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔اس سے پہلے سلووئی نے پیوٹن کو پارکنسن بیماری ہونے کا بھی انکشاف کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں