0

پی سی بی کے 2 امپائرز ہوٹل میں کھانے کی میز پر لڑ پڑے وجہ کیا بنی شائقین کر کٹ کے لئے بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے امپائرز پینل برائے ڈومیسٹک کرکٹ کے 2امپائرز کی باہمی زبانی چپقلش جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔3روزہ قومی انڈر19ٹورنامنٹ میں پی سی بی امپائرز اور میچ ریفریز کو مال روڈ پر واقع فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرایا گیا تھا ،ہوصل میں کھانے کی میز پر جب سب کھانا کھا رہے تھے تو امپائر قیصر خان اور رانا ارشد کے مابین تلخ کلامی شروع ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں