0

والدین پر بجلیاں گر گئیں ؛منشیات کااستعمال ، لڑکیاں لڑکوں پربازی لے گئیں مگر کس ملک میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس سینیٹر اعظم سواتی کے مطابق پاکستان میں لڑکوں کی نسبت منشیات کی عادی اور استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ منشیات کے استعمال کے لحاظ سے کراچی خطرناک ترین شہر بن چکا ہے۔اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ کراچی کے تعلیمی اداروں میں سب سے زیادہ منشیات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ 30 سال سے کم عمر 65 فیصد طلبا منشیات استعمال کرتے ہیں اس لیے حکومت اب نئی ڈرگ پالیسی لا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں