0

پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس پھر میدان میں بڑی بات کر دی والدین یہ خبر ضرور پڑیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کریں گے کیوں کہ میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر باقی لوگ ناخوش، فیصلہ کورونا کیسز کی تعداد پر ہوگا۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر میں اسکولوں کو چھٹیاں کردیتا ہوں تو اس پر لوگ خوش نہیں ہیں، اسی طرح اگر میں کورونا وباء کے باعث اسکولوں کو کھلے رکھتا ہوں تو بھی لوگ خوش نہیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں