پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 20 کلومیٹر مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تاہم کسی جانی نقصان کی کو ئی اطلاع ًوصول نہیں ہوئی.
