46

کامونکی’ کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق وجہ جان کر ہر پاکستانی افسردہ ہو جائے گا

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہیں واقعہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم مسلح ملزمان کی طرف سے اندھا دھند فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں کار سوار تینوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ان کےدرمیان دیرینہ دشمنی چلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں