61

نواز شریف کے خلاف مزید گھیراتنگ؛ سابق وزیراعظم کے خلاف ایساانتہائی قدم اٹھا لیا گیا کہ جان کرلیگی کارکنوں کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے نوازشریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی،نیب آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کے خلاف ریفرنس دائر کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی شخصیات کی سکیورٹی کیلئے غیرقانونی طریقے سے 73 گاڑیاں خریدی گئیں،نوازشریف نے سارک کانفرنس کے شرکا کیلئے بھی بلٹ پروف گاڑیاں امپورٹ کروائیں،بلٹ پروف گاڑیاں نوازشریف اور مریم نواز کے زیراستعمال رہیں، غیرقانونی اقدام سے قومی خزانے کو ایک ارب 95 کروڑ سے زائد کانقصان پہنچا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں