0

پاکستان کا وہ حصہ آج رات سے 2 ہفتے کیلئے لاک ڈاؤن کیا جائے گا عوام کے لئے بڑی خبر

مظفرآباد(ویب ڈیسک) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب آزاد جموں و کشمیر میں آج رات سے 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔لاک ڈاؤن سے قبل پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مظفرآباد میں فلیگ مارچ کیا۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوَن پر سختی سے عمل در آمد کروایا جائے گا۔چند روز قبل کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آزاد کشمیر بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا تھا۔متعلقہ حکام نے کابینہ بریفنگ میں بتایا کہ آزاد کشمیر میں کورونا کی صورت حال خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد میں کورونا کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں