0

شاہد آفریدی کو زندگی کی بڑی خوشی مل گئی ہر طرف سے مبارک بادوں کے ڈگیر لگ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) سری لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے آل رائونڈر شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی ہے، سری لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو سونپنا چاہتی تھی لیکن وکٹ کیپر بیٹسمین کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے انتخاب ہوگیا جس کے بعد گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ہے، سری لنکن بلے باز بھانوکا راجہ پاکسے ان کے نائب کپتان ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں