0

ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر نے گھر کے سامان کو آگ لگادی جانئے حیران کن خبر کی تفصیلات

خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پربیٹی نے گھر کے سامان کو آگ لگادی، باپ نے مقدمہ درج کرا دیا جس پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور میں ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پر غصے میں آکر گھر کے سامان کو آگ لگا دی،ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے باپ نے مقدمہ درج کرادیاجس پر ملزمہ گرفتارکرگرفتار کرلیاگیا،پولیس ذرائع کاکہناہے کہ ماروی خلجی کو گرفتار کرکے وومن تھانے منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں