0

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کردیا گیا وجہ کیا بنی جانئے بڑی خبر کی تفصیلات

دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے میزبان ملک اوراس کے جملہ قوانین کا لازمی احترام کریں۔ انتباہ ابوظہبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ابوظہبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے جمعہ کے دن جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے غیر متعلقہ سرگرمیوں سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں