0

ٹرک جنازے کے شرکا سے ٹکرا گیا پھر کیا ہوادل دہلا دینے والا واقعہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی چین میں جمعہ کی صبح ایک ٹرک جنازے کے اجتماع سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔علاقے کے محکمہ اطلاعات کے مطابق صوبہ ہینان کی ہوائی بن کانٹی کی قومی شاہراہ پر پیش آنے والے اس حادثہ میں4 دیگر افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔محکمہ نے بتایا کہ عوامی تحفظ کی وزارت نے اس معاملہ کی تحقیقات کے لئے ایک ٹیم بھیجی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں