0

کورونا کی دوسری لہر:حکومت نےشیڈول پہلی تا مڈل کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے والدین کے لئے انتہائی تشویش ناک خبر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے باعث بلوچستان میں نومبر کے آخر میں شیڈول پہلی تا مڈل کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ امتحانات اب اگلے سال 10 مارچ کو ہوں گے۔ سیکرٹری تعلیم نے کہا ہے کہ سالانہ امتحانات کے فوری بعد نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں