0

آپ میری مخبری کرتے ہیں، مریم نواز نے لیگی رہنما کو ڈانٹ پلا دی یہ رہنماء کون ہیں لیگی کارکنوں کے لئے بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لیگی رہنما پر اپنی مخبری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مریم نواز نے کئی لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں،اور ایک رہنما پر الزام عائد کیا کہ آپ میری مخبری کرتے ہیں۔انہوں نے مذکورہ رہنما کو ڈانٹ بھی پلائی۔مریم نواز کی ڈانٹ کے بعد دیگر لیگی رہنما خائف دکھائی دیتے ہیں۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گلگت بلتستان کے اتنخابات کے بعد کا ہے۔مریم نواز کو انتخابات سے پہلے ہی غصہ آیا ہوا تھا لیکن شکست کے بعد یہ غصہ بڑھ گیا۔مریم نواز نے ایک اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے چند رہنماؤں کا نام لیا جن میں لاہور سے تعلق رکھنے والے رہنما بھی شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں