0

کرونا کنٹرول سے باہر ،اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل بچوں کے حوالے سے تشویش ناک خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آئے روز شدت آ رہی ہے۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر   کر دیئے گئے۔وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دو یا دو سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے مزید 6 تعلیمی ادارے سیل کر دیئے، جن میں 3 نجی سکولز اور 4 سرکاری سکول شامل ہیں۔ڈی ایچ او کی جانب سے فوری طور پر سکول بند کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، ان سکولوں کو ابتدائی مرحلے میں 14 روز کے لئے سیل کیا گیا، سکولوں کی انتظامیہ کو اپنے اپنے اداروں میں جراثیم کش سپرے کرانے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اور انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں