0

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

جنیوا(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہنس کلگو نےکہا ہے کہ اگر 95 فیصد لوگ محفوظ ماسک پہنتے ہیں تو ملک کے کسی بھی حصے میں کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاؤن لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہنس کلگو کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ اگر ہم سبھی اپنے حصے کا کام کریں یعنی محفوظ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن سے بچاجاسکتا ہے،میں اس بات سے پوری طرح متفق ہوں لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے خلاف اٹھایا جانے والا آخری طریقہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ماسک پہننا کورونا وائرس کے خلاف مکمل بچانے کے طورپر کام نہیں کرتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں