0

چوہے نے پرواز منسوخ کروا دی کئی گھنٹے تک کیا ہوتا رہا جانئے حیران کن خبر کی تفصیلات

پشاور (ویب ڈیسک) ایک چوہے نے پشاور تا کراچی پرواز منسوخ کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے ائیرپورٹ پر جمعرات کے روز دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئیجمعرات کی شام کو نجی ائیرلائن کی پرواز عین اڑان سے قبل روک دی گئی۔ نجی ائیرلائن کی پرواز کو جمعرات شام 4 بجے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا، جہاز میں چوہے کی موجودگی پر پرواز تعطل کا شکار ہوئی۔ کئی گھنٹے کی تلاش کے باوجود چوہا نہ ملا، جس کے بعد پرواز منسوخ کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں