0

مسلم لیگ ن پر پابندی خبر نے لیگی کارکنوں پر بجلیاں گرا دیں اب کیا ہو گا لیگی قیادت بھی ہل کر رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا کہ ن لیگ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے حکومت گرانے کی بات غیر آئینی ہے۔ غیر آئینی طریقے سے حکومت گرانے کی باتیں معمولی نہیں ہیں، یہ بات ان کی جماعت پر پابندی عائد کر دیے جانے تک جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں