0

کورونا ویکسین کی تیاری پاکستان میں کس مرحلہ میں ہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتادیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کورونا ویکسین کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، کوشش ہے کہ جہاں سے بھی آئے کچھ حصہ ہمیں بھی مل جائے۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی کے پروگرام ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی ویکسین آنے سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، کوشش ہے کہ جہاں بھی ویکسین آئے اس کا کچھ حصہ مل جائے۔اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، جلسے، جلوس شروع ہونے سے کورونا کے مریض بڑھ رہے ہیں، گوجرانوالا میں بھی مریضوں کی تعداد بڑھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں