0

کورونا کیسز میں بڑا اضافہ ،راولپنڈی کے کتنے علاقوں کو 10دن کیلئے سیل کر دگیا،عوام کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے 5ہاٹ اسپاٹس کو کل سے 10دنوں کیلئے سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ہاٹ اسپاٹس میں سیکٹر سی فیز 1 ڈی ایچ اے، گلشن آباد ،اسٹریٹ 10حالی روڈ ، بلاک بی 4 علامہ اقبال اسٹریٹ مسلم ٹاؤن، نجی ہاوسنگ اسکیم کے فیز 3 کے علاقے بھی ہاٹ اسپاٹ میں شامل ہیں۔ضلعی انتطامیہ کے مطابق 19 سے 28 نومبر تک ان علاقوں
میں اسمارٹ لاک ڈاون ہوگا، اسمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں میں مارکیٹس، شاپنگ مالز بند رہیں گے، ریسٹورنٹس، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے، پبلک ٹرا نسپورٹ کے ذر یعے آمدورفت بھی مکمل بند ر ہےگی۔ضلعی انتطامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ہر قسم کےاجتماعات پرپابندی ہوگی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں