58

کورونا کی دوسری لہر کی شدت؛حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا تمام آؤٹ ڈور اجتماع پر فوری پابندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی (این سی سی) نے کورونا سے بچاﺅ کیلئے گزشتہ دنوں لیے گئے فیصلوں کی تفصیلات جاری کردیں۔این سی سی کے اعلامیے کے مطابق 300 سےزیادہ افراد کے تمام آؤٹ ڈور اجتماع پر فوری پابندی ہوگی، ایس او پیز پر عملدرآمد کی ذمہ داری اجتماع کے منتظمین پر ہوگی،کورونا کی وجہ سےموت یا کورونا پھیلنے پرآرگنائزرکیخلاف کارروائی ہوگی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں