راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر فائرنگ فائرنگ جنوبی وزیرستان پش زیارت کے علاقے میں کی گئی- سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی – فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ،ایک زخمی،- شہدامیں 32 سالہ حوالدارمطلوب عالم اور 25 سالہ سلمان شوکت شامل ہیں .
