0

انا للہ وانا الیہ راجعون کرونا نے ملک کی معروف یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جان لے لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کامسیٹس یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر معیز کرونا کے باعث انتقال کرگئے، یونیورسٹی کا رجسٹرار آفس کرونا کیسز کے باعث بند کردیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کو متعدد کرونا کیسز کے باوجود تاحال بند نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں