0

قسمت کی دیوی پاکستان پر مہر بان ؛بڑا ملک اربوں ڈالرز کے منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے راضی خبر نے بھارتیوں کے تن میں آگ لگا دی

لاہور (نیوز ڈیسک) روس پاکستان میں اربوں ڈالرز کے منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے راضی ہوگیا، روس نے کراچی سے قصور تک 1100 کلومیٹر طویل پائپ لائن کی تعمیر کیلئے پاکستان کیساتھ اتفاق کر لیا، منصوبے پر 2 ارب ڈالرز سے زائد کی لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان دہائیوں تک تعلقات سرد مہری کا شکار رہے، لیکن گزشتہ کچھ برسوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان قربتیں پیدا ہوئی ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیاں اربوں ڈالرز مالیت کے گیس پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ جلد ہو جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے حکام کے درمیان منصوبے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں