0

وزیراعظم کابل کیا کرنے جارہے ہیں دورہ کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔ان کے دورہ کی تفصیلات کا پتہ چل گیا ہے ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے، وزیراعظم ایک روزہ دورہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کررہے ہیں،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں