0

یا اللہ رحم جمعرات کے دن آ غاز میں ہی پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی 18 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 248 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار 927 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 547 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 12 ہزار 284، سندھ میں ایک لاکھ 58 ہزار 559، خیبر پختونخوا میں 43 ہزار 52، بلوچستان میں 16 ہزار 582، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 482، اسلام آباد میں 25 ہزار 278 جبکہ آزاد کشمیر میں 5 ہزار 690 کیسز رپورٹ ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں