0

یااللہ خیر رات گئے ملک کے مختلف علاقہ زلزلہ سے لرز اٹھے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

مینگورہ (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زمین ہلنے سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں