0

4 اراکین کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ارکان اسمبلی خوفزدہ، متعدد ارکان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ میں کورونا نے اراکین اسمبلی کو خوفزدہ کردیا، 4 ارکان متاثر ہوئے تو بہت سے ارکان اجلاس چھوڑ کر ہی چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے 4 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے متعدد ارکان خوف سےاجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں