0

اناللہ واناالیہ راجعون پاکستانیوں کے لئے ایک اور افسوس ناک خبرمکان کی چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق متعدد زخمی ہر طرف چیخ و پکار

پاراچنار(مانیٹرنگ ڈیسک)پیواڑمیں 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی چھت کےملبےتلےدب کر8 افرادجاں بحق،30 زخمی،پولیس کے مطابق پاراچنار:جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچےبھی شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں