اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی،امریکا نے کہاہے کہ کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔ امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی،ذرائع کاکہناہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی ردعمل سے آگاہ کر دیاہے،دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کر دیا۔
