0

تجویز ہے کہ یہ یہ کام کر لیں بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ؛وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑی بات کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکولوں کے حوالے سے فیصلہ اگلے ہفتے اجلاس میں ہوگا، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تجویز ہے کہ سلیبس کو کم اور گرمیوں کی چھٹیوں کو ختم کر دیں یا اکیڈیمک سال آگے کردیں لیکن بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ پورے ملک میں نصاب کو ایک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لوکل گورنمنٹ کا سسٹم تیار ہو گیا ہے، جلد نافذ کریں گے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہیلتھ سہولت کارڈ سے ایک خاندان 7لاکھ 40 ہزار روپے کا علاج کسی بھی اسپتال سے کرا سکتا ہے، یہ ایک بہترین سہولت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے خاندانوں میں 12ہزار روپےکے حساب سے رقوم فراہم کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں